ٹنڈی

( ٹُنْڈی )
{ ٹُن + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نال یعنی وہ خالی آنت کی گول ڈوری جو بچے کے بیچ پیٹ سے پیوستہ ہوتی ہے، سونڈی۔