ٹکیت

( ٹَکَیت )
{ ٹَکَیت (ی لین) }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ ہو، دولت مند، مال دار، دھنی، کم حیثیت یا تھوڑی پونجی والا (ساہوکار کے لیے)۔