ٹکیت

( ٹِکَیت )
{ ٹِکَیت (ی لین) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راجہ کا وہ بیٹا جو راجہ کے بعد یا اس کی غیر موجودگی میں ولی عہد کے فرائض انجام دے، سردار، صاحب منصب۔