ٹنک

( ٹِنْک )
{ ٹِنْک (ن غنہ، کسرہ ٹ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا تالاب، وہ تعمیر یا ظرف جو پانی بھرا رکھنے یا محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جائے، کسی مائع کو ذخیرہ کرنے کا برتن۔