ٹنک

( ٹَنَک )
{ ٹَنَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم صوت
١ - سخت آواز، جھنکار، ٹن ٹن کی آواز، دھات یا چینی کے برتن کی آواز، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز، تپک، ٹیس، جوش، دلیری۔