ٹنکار

( ٹَنْکار )
{ ٹَن + کار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز۔