ٹنکارنا

( ٹَنْکارْنا )
{ ٹَن + کار + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - جھنکارنا، کمان کی تانت کھینچ کر آواز نکالنا، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جانچ کرنا۔