ٹنکاری

( ٹَنْکاری )
{ ٹَن + کا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے چمک دار کہریا کے رنگ کا اور مزے دار ہوتا ہے دوا کے بطور مستعمل ہے۔