ٹنکنا

( ٹَنْکْنا )
{ ٹَنْک (نون مغنونہ) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل لازم
١ - ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹانکا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی دھاگے سے لگانا، سینا۔