ٹنگنا[2]

( ٹَنْگْنا[2] )
{ ٹَنْگ (نون مغنونہ) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رسی جسے دو کھونٹیوں سے کپڑے لٹکانے کے لیے باندھ دیتے ہیں۔