ٹنل

( ٹَنَل )
{ ٹَنَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرنگ زمین دوز راستہ جو پہاڑ کے اندر سے یا دریا وغیرہ کے نیچے سے گزرتا ہو۔