ٹنیا طوطا

( ٹُنْیّا طوطا )
{ ٹُنْیْ (نون غنہ) + یا + طو (و مجہول) + طا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چھوٹا طوطا۔