ٹن یو

( ٹِن یُو )
{ ٹِن + یُو }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چیڑ کی جنس کا ایک درخت جس سے بہتر دال حاصل ہو سکتی ہے۔