ٹوبا[2]

( ٹوبا[2] )
{ ٹو (و مجہول) + با }
( مقامی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غوطہ خور جو کنویں میں اتر کر چیز نکالے۔