ٹوپی بدل بھائی

( ٹوپی بَدَل بھائی )
{ ٹو (و مجہول) + پی + بَدَل + بھا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دوست جسے ٹوپی بدل کر دینی یا دنیوی بھائی بنایا جائے۔