ٹوپی والا

( ٹوپی والا )
{ ٹو (و مجہول) + پی + وا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لفظاً وہ آدمی جو ٹوپی پہنے ہو، قزلباش احمد شاہ ابدالی اور نادر شاہ درانی کی فوج کا ہر سپاہی (یہ سپاہی لال ٹوپیاں پہن کر) آئے تھے یہ ٹوپی والے کہلاتے تھے جنہوں نے قتل عام کیا۔