ٹوٹ دار

( ٹُوٹ دار )
{ ٹُوٹ + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ٹوٹنے والا، جوڑ پر سے کھلنے بند ہونے والا، (کرسی، میز دروازہ وغیرہ)۔