ٹوٹرو[2]

( ٹوٹْرُو[2] )
{ ٹوٹ (و مجہول) + رُو }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (چکن سازی) جوا، مرمرا، بیل کی کور پر بنا ہوا باریک کنگورا۔