ٹھوکی

( ٹھوکی )
{ ٹھو (و مجہول) + کی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حلوائی) جھرنا، چٹو، نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا۔