ٹھونس ٹھانس

( ٹُھونْس ٹھانْس )
{ ٹُھونْس (نون مغنونہ) + ٹھانْس ( نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی چیز کا کسی چیز میں دبا کر یا زبردستی داخل کر دینے کا عمل۔