خالو

( خالُو )
{ خا + لُو }
( عربی )

تفصیلات


خیل  خالُو

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خال' کا مورد ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٦ء کو "تذکرہ اہل دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : خالَہ [خا + لَہ]
جمع غیر ندائی   : خالُوؤں [خا + لُو + اوں (و مجہول)]
١ - ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر۔
"آخر باتفاق آرا حضرت زکریا جو جناب مریم کے خالو بھی ہوتے تھے آپ کے کفیل اور مربی قرار پائے۔"      ( ١٩١٧ء، مسیح اور مسیحیت، ١٤ )
  • Maternal uncle
  • mother's husband