ٹھور ٹھکانا

( ٹَھور ٹِھکانا )
{ ٹَھور (و لین) + ٹِھکا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسکن، رہنے کی جگہ، بودوباش کا مقام۔