ٹھور ٹھور

( ٹَھور ٹَھور )
{ ٹَھور (و لین) + ٹَھور (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جگہ جگہ، کئی جگہ پر، مختلف جگہ پر۔