ٹھنگیر

( ٹُھنْگیر )
{ ٹُھن (نون مغنونہ) + گیر (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا۔