ٹھیکا بھینٹ

( ٹھیکا بھینْٹ )
{ ٹھے + کا + بھینْٹ (ی مجہول، ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نذرانہ جو ٹھیکا لینے پر دیا جائے۔