ٹھیکا پٹا

( ٹھیکا پَٹّا )
{ ٹھے + کا + پَٹ + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھیت پٹے پر لینے کا اقرار نامہ، دستاویز، اجارہ، پٹا۔