ٹھنگن

( ٹَھنْگَن )
{ ٹَھن (نون مغنونہ) + گَن }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شادی بیاہ کے موقع پر زیادہ نیگ لینے پر اصرار کرنے کا عمل، ضد، ہٹ۔