ٹھنڈی چھاؤں

( ٹَھنْڈی چھاؤں )
{ ٹَھن + ڈی + چھا + اوں (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھنے درخت کی چھاؤں، گھنی چھاؤں، (مجازاً) آرام کرنے کی جگہ۔