ٹھنڈی سڑک

( ٹَھنْڈی سَڑَک )
{ ٹَھن + ڈی + سَڑَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوڑی اور ہوادار سڑک جس کے دو رویہ درخت ہوں اور آس پاس اونچی عمارتیں نہ ہوں، مال روڈ۔