ٹھنڈا مکان

( ٹَھنْڈا مَکان )
{ ٹَھن + ڈا + مَکان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مکان جس میں گرمی کم ہو یا دھوپ کا اثر کم پہنچے، سردابہ۔