ٹھنڈی استری

( ٹَھنْڈی اِسْتَری )
{ ٹَھن + ڈی + اِس + تَری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھلائی پارچہ) معمول سے کم گرم استری جو کپڑے کی سلوٹ نکالنے میں اپنا عمل پورا نہ کرے۔