ٹھنڈا لوہا

( ٹَھنْڈا لوہا )
{ ٹَھن + ڈا + لو (و مجہول) + ہا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) لوہے کا ہتھیار، تلوار، سنگین وغیرہ۔