ٹھمکی

( ٹُھمْکی )
{ ٹُھم + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا سا جھٹکا، کنکوے کی ڈور کو ہوا میں قائم رکھنے کے لیے انگلی سے ہلانے کا عمل۔