ٹھانس[2]

( ٹھانْس[2] )
{ ٹھانْس (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ٹھٹیرا گری) برتن کے منہ کی کور کی مڑائی جو پلٹا کر دبا دی جاتی ہے تاکہ کنارا موٹا معلوم ہو اور پکا ہو جائے اور دھار دار نہ رہے۔