عربی میں ثلاثی مجرد کے باس سے مشتق اسم 'رِقّت' کے ساتھ فارسی مصدر آمیختن سے مشتق فعل امر 'آمیز' لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٣ء، میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔