ٹھان بند

( ٹھان بَنْد )
{ ٹھان + بَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (گھوڑا یا بیل وغیرہ) جو ہمیشہ تھان یا طویلے میں رہے۔