ٹھاکر جی

( ٹھاکُر جی )
{ ٹھا + کُر + جی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورت کا لقب، بیراگیوں میں ایشور کا نام۔