ٹھاکر دوارہ

( ٹھاکُر دُوارَہ )
{ ٹھا + کُر + دُوا + رَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) وہ مکان جہاں ٹھاکر جی (رام چندر یا کرشن) کی مورت ہو، دیو استھان، مندر۔