ٹھاکرائی

( ٹھاکُرائی )
{ ٹھا + کُرا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ٹھاکر کا عہدہ یا مرتبہ، سرداری، حکومت، نائی کا کام۔