عر زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل 'خارج' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقہ صفت لگانے سے 'خارجہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٢ء، کو "نقش فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے