ٹیئرا

( ٹِیئَرا )
{ ٹی + اَرا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھومر یا ٹیکے کی وضع کا ایک زیور، مرصع مکٹ یا کلاہ (جو عموماً عورتیں پہنتی ہیں۔