ٹھاٹ باٹ

( ٹھاٹ باٹ )
{ ٹھاٹ + باٹ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (عموماً جمع میں) شان و شوکت، سامان عیش یا امارت۔