ٹھکانے کا آدمی

( ٹِھکانے کا آدْمی )
{ ٹِھکا + نے + کا + آد + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھلا مانس، معقول آدمی، کام کا یا ڈھنگ کا آدمی۔