ٹھکٹھکیا

( ٹَھکْٹَھکِیا )
{ ٹَھک + ٹَھکِیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھگڑنے والا شخص، بکھیڑا ڈالنے والا شخص۔