ٹھگ بدیا

( ٹَھگ بِدِیّا )
{ ٹَھگ + بِدیْ + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قزاقی کا فن، مکاری، دغا بازی، جعل، فریب کی باتیں۔