زراعت پیشہ

( زَراعَت پیشَہ )
{ زَرا + عَت + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کا پیشہ کاشتکاری ہو، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا۔