زرنگار

( زَرنِگار )
{ زَر + نِگار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز جس پر سونے کا یا سنہرا کام ہو یا جس سے سونے کا رنگ جھلکتا ہو۔