زرمطالبہ

( زَرِمُطالِبَہ )
{ زَرے + مُطا + لِبَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - واجب الادا سرکاری روپیہ، مطالبہ کا روپیہ۔