زربالائی

( زَرِبالائی )
{ زَرے + با + لا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم جو علاوہ تنخواہ کے ملے۔