مفصل بسیط

( مَفْصَلِ بَسِیط )
{ مَف + صَلے + بَسِیط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) جسم کی ہڈیوں کا سادہ جوڑ جو دو ہڈیوں کے جڑنے سے بنا ہو۔